روشن پور میں مسلک اعلی حضرت اہل سنت و جماعت کی ایک عظیم دینی درسگاہ

جامعہ برکات حرم

روشن پور ریلوے اسٹیشن ضلع مرادآباد یوپ الہند

Jamia Barkat E Haram

Roshanpur Railway Station Muradabad UP India

بانی و سربراہ جامعہ برکات حرم

حضرت علامہ مفتی محمد اصغر علی مصباحی ثقافی

فراغت درس نظامی: 1997 

الجامعۃ الاشرفیہ مبارک پور اعظم گڑھ

فراغت تخصص فی الفقہ: 1999

مرکز الثقافۃ السنیہ 

برائے رابطہ

جامعہ برکات حرم کا مختصر تعارف

دارالعلوم جامعہ برکات حرم ، شمالی ہند کی ریاست اترپردیش کے مغربی ضلع مرادآباد میں واقع اھل سنت وجماعت کا ایک عظیم دینی ادارہ ہے اس کی سنگ بنیاد 6 دسمبر 2008 ء کو ملک کے مشاہیر علماء اور مشائخ کی موجودگی میں رکھی گیٔ

مدرسہ ہذا میں حفظ مع تجوید و مدنی قاعدے کے مشق کے ساتھ ساتھ الجامعة الاشرفیہ کے نصاب کے مطابق پرائمری اول تا ہشتم اور اعدادیہ تا فضیلت معیاری تعلیم دی جاتی ہے، یہاں تعلیم و تربیت کے لیے ماہر، جید اور محنتی اساتذہ کرام کی خدمات حاصل ہیں، اساتذہ پوری مستعدی اور پابندی کے ساتھ درس و تدریس کا فریضہ انجام دیتے ہیں، تعلیمی نظام کو چست و درست رکھنے کے لیے سال میں عمومی طور پر دو امتحانات ہوتے ہیں، نیز ہر ماہ تعلیمی جائزہ بھی ہوتا ہے۔

شعبہ جات

جامعہ برکات حرم  تقریباً 16  ؍سال سے طالبان علوم نبویہ کو نور علم سے مزین کر رہا ہے اس کے مختلف شعبہ جات ہیں:

شعبۂ پرائمری

درجہ اول تا ہشتم

شعبۂ درس نظامی

اعدادیہ تا فضیلت

شعبۂ حفظ

حفظ مع تجوید و مشق مدنی قاعدہ

خصوصیات جامعہ برکات حرم

جامعہ برکات حرم  تقریباً 16  ؍سال سے طالبان علوم نبویہ کو نور علم سے مزین کر رہا ہے ادارہ ھذا کی گوناگوں خصوصیات ہیں:

علمی و فنی اجلاس

انجمن تعمیر انسانیت بروز جمعرات

علمی و فنی اجلاس

انجمن تعمیر انسانیت بروز جمعرات

علمی و فنی اجلاس

انجمن تعمیر انسانیت بروز جمعرات

جامعہ برکات حرم ایک نظر میں
طلبہ
0
فارغین
0
اساتذہ
0
ملازمین
0
اوپر تک سکرول کریں۔